امر یکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طبی معائنے میں دل کے حوالے سے سنگین مسائل سامنے آئے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ کو دور صدارت کے دوران دل کا دورہ اور فا لج ہو سکتا ہے ۔امر یکی اخبار” نیو یا رک ٹا ئمز“ نے اپنی رپورٹ میں سٹینفو رڈ یو نیورسٹی میڈ یکل کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر ڈ یوڈ ما رون کے حوا لے سے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹر مپ کا ایل ڈی ایل کو لیسٹرول لیول 140سے زائد رہنا دل کے دورے کی جانب اشارہ کرتا ہے ۔ڈو نلڈ ٹرمپ کو لیسٹرول لیول کو معمول کی سطح 100پر لا نے کیلئے کر یسٹر جیسی طا قتور اد وا یا ت استعمال کر رہے تاہم اس کے باوجود انکا کو لیسٹرول لیول140 سے زائد ہے۔ ٹرمپ کی صحت اس وقت با لکل بھی درست نہیں ہے۔دیگر معروف امر یکی ڈاکٹرز نے بھی ڈو نلڈ ٹر مپ کو دل کا دورہ پڑ نے کے خد شات کی تصد یق کی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024