نیب نے حدیبیہ ریفرنس مسترد کئے جانے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے کی درخواست مسترد ہونے پر نظرثانی اپیل چند روز میں دائر کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے 15دسمبر کو حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنے کی نیب اپیل مسترد کی تھی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38