سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اعتراض لگاکر واپس کردی

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اعتراض لگاکر واپس کردی

سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے قتل از گرفتاری ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی جس پر اعتراض لگایا گیا کہ درخواست کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی نقول نہیں ہیں جبکہ اپیل دائر کرنے کا وقت بھی ختم ہوگیا تھا، پرویزمشرف کے ابراہیم ستی کا کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے عام آدمی کو بھی انصاف ملتا ہے تو پرویز مشرف کو کیوں نہیں ملے گا