لنڈی کوتل بازار میں دھماکہ اورشدید فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،بازاربند ہوگئے۔

لنڈی کوتل بازار میں دھماکہ اورشدید فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،بازاربند ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل بائی پاس پر دھماکے اور فائرنگ کے بعد لنڈی کوتل بازار بند کردیاگیا، علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پاک افغان شاہراہ بھی فوری طورپربند کردی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔