آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات Oct 17, 2017 6:03 AM, October 17, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+