وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسین نواز اور حسن نواز کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب نے وزارت داخلہ کو سفارش کردی ہے۔ نیب لاہور کی جانب سے وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ حسین نواز اور حسن نواز ایوان فیلڈ پراپرٹیز کیس میں مطلوب ہیں، اس لئے انکے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38