پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے پارٹی قیادت کو ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کی درخواست کی ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی ،ڈاکٹر عاصم نے پارٹی قیادت کو اپنے علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے متعلق آگاہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ کمر کی متوقع سرجری کے باعث وہ بحیثیت صدر کراچی ڈویڑن مزید اپنے فرائض انجام نہیں دے سکتا ، ڈاکٹر عاصم نے درخواست کی کہ اس ذمہ داری سے آرام کا موقع دیا جائے تاہم مستقبل میں بحیثیت کارکن اپنی خدمات پیش کرتا رہوں گا،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور اپنے علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے پارٹی قیادت کو بتایا کہ کمر کی متوقع سرجری کے باعث وہ بحیثیت صدر کراچی ڈویڑن مزید اپنے فرائض انجام نہیں دے پائیں گے۔ انہوں نے درخواست کی ہے کہ انہیں اس ذمہ داری سے آرام کا موقع دیا جائے تاہم مستقبل میں بحیثیت کارکن اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024