سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کے علاقہ لوئی شلمان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے دس ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا. سیکیورٹی فورسز نے بھاری توپ خانہ سے بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024