شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ اہلکارزخمی ہوگئے

خبریں ماخذ  |  کرائم رپورٹر
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ اہلکارزخمی ہوگئے

سیکیورٹی فورسز کا قافلہ شمالی وزیر ستان میں دوسلی کے علاقے سے گذر رہا تھا کہ رزمک میران شاہ روڈ پر بم کا نشانہ بن گیا، ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو پہلے سے نصب شدہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے ٹارگٹ کیا گیا، حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا،