الیکشن کمشنر سندھ سونو خان بلوچ کو تبدیل کردیا گیا.

الیکشن کمشنر سندھ سونو خان بلوچ کو تبدیل کردیا گیا.

الیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ کا تبادلہ کرکے انہیں اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل بجٹ تعینات کردیا گیا ہے ، سونوخان بلوچ کے تبادلے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ بعض سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جس کے بعد آج انہیں تبدیل کردیا گیا