سابق وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں نون لیگ کا مشاورتی اجلاس جاری۔ جس میں بلوچستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاوس پہنچےہیں جہاں ان کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن)کا مشاورتی اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں کئی اہم وفاقی وزرا اور لیگی رہنما شریک ہیں ۔ اجلاس میں پارٹی کے معاملات سمیت بلوچستان کی صورت حال پر غور کیا جا رہا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38