پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو خران عقیدت پیش کرنے کےلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا

خبریں ماخذ  |  خبر نگار
  پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو خران عقیدت پیش کرنے کےلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا

vپاک فضائیہ کے ترجمان کی طرف سے جاری  اعلامیے کے مطابق آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو ایک ماہ پورا ہونے پر پاک فضائیہ نے تین جنگی طیاروں نے اے پی ایس پشاور پر نچلی پرواز کرتے ہوئے بم برسٹ اور فلائی پاسٹ کیا،پاک فضائیہ کے طیاروں کے فلائی پاسٹ اور کرتب کو سکول میں موجود طلبا،اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد نے دیکھا اور پاک فضائیہ کی طرف سے شہداءکو خراج عیقدت پیش کرنے کے عمل کو سراہا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فضائیہ کا کردار کلیدی ہے اور آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ اہم کردار ادا کر رہی ہے