جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعيد نے اتوار کے دن مال روڈ احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا کہ گستا خانہ خاکوں کی اشاعت کھلی دہشت گردی ہےیورپ تہذیبوں کی جنگ کو ہوا دے رہا ہے

خبریں ماخذ  |  خبر نگار
جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعيد  نے اتوار کے دن مال روڈ  احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا  کہ گستا خانہ خاکوں کی اشاعت کھلی دہشت گردی ہےیورپ تہذیبوں کی جنگ کو ہوا دے رہا ہے

لاہور میں جماعت الدعوة  نے  توہین رسالت کیخلا ف احتجاجی ریلی نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئےحافظ محمد سعيد  نے کہا کہ پاکستان سےدہشتگردی کاخاتمہ بہت ضروری ہےقومی اسمبلی می قراردادمنظورکرانااچھی بات ہے سب کو ملکردہشتگردی ختم کرنےکیلئےحکمت عملی کرنی ہوگیحافظ سعید  کہتے ہیں  گستا خانہ خاکے  اسلام کیخلاف سازش ہیں یورپ تہذیبوں کی جنگ کو ہوا دے رہا ہے،انھوں نے کہا کہاتوارکے روز مال روڈ پرجماعتوں کابہت بڑامظاہرہ ہوگا  نبیﷺ کی حرمت کی حفاظت کرناسب کی ذمہ داری ہے