چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اے پی ایس کے طلبہ اور اساتذہ نے 16دسمبر کو قیمتی جانوں کا نذرانہ دیا تھا. عزم کریں پی ایس جیسا سانحہ دوبارہ نہ ہو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 16دسمبر سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو یاد کرنے کا دن ہے. اے پی ایس کے طلبہ اور اساتذہ نے اس دن قیمتی جانوں کا نذرانہ دیا تھا. عزم کریں اے پی ایس جیسا سانحہ دوبارہ نہ ہو. عزم کریں ہمارے بچے خوف کے بغیر خوابوں کی تکمیل کرسکیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024