آبی جارحیت اور مسئلہ کشمیر پر بات میرے مینڈیٹ میں شامل نہیں: وزیر داخلہ

آبی جارحیت اور مسئلہ کشمیر پر بات میرے مینڈیٹ میں شامل نہیں: وزیر داخلہ

نئی دہلی (سپیشل رپورٹ) وزیر داخلہ رحمان ملک سے جب پوچھا گیا کہ بھارتی آبی جارحیت اور کشمیر کے حوالے سے انہوں نے بھارتی قیادت سے کوئی بات کی تو وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ میرے مینڈیٹ میں شامل نہیں اس لئے یہ مسئلہ میں نے نہیں اٹھایا۔