وزیراعظم کے خلاف فیصلہ آیا تو جمہوری اقدار کی حفاظت کرینگے: خورشید شاہ

وزیراعظم کے خلاف فیصلہ آیا تو جمہوری اقدار کی حفاظت کرینگے: خورشید شاہ

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف فیصلہ آیا تو جمہوری اقدار کی حفاظت کرینگے۔ نگران سیٹ اپ پر اپوزیشن سمیت تمام پارٹیوں سے بات ہو گی۔ نگران سیٹ اپ نومبر یا دسمبر تک فائنل ہو جائیگا۔