زرداری کا الطاف کو فون، عوامی مسائل کے حل کےلئے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

زرداری کا الطاف کو فون، عوامی مسائل کے حل کےلئے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

لندن (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے متحدہ کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر بات کی دونوں رہنماﺅں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر نے جمہوریت کی بقاء کیلئے الطاف حسین کے کردار کو سراہا۔ الطاف حسین نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد جاری رہے گی۔