مذاکرات کے لئے حکومت شرطیں رکھے نہ ہم رکھیں گے : حکیم اللہ محسود

مذاکرات کے لئے حکومت شرطیں رکھے نہ ہم رکھیں گے : حکیم اللہ محسود

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امیر کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود نے کہا ہے کہ سیز فائر کرانا ہے تو ڈرون حملے بند کرانا ہوں گے۔ مذاکرات کیلئے نہ حکومت شرطیں رکھے نہ ہم رکھیں گے ، مذاکرات سے متعلق شرطیں قبل از وقت ہیں۔