قلات میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران تیرہ دہشتگرد ہلاک

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
قلات میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران تیرہ دہشتگرد ہلاک

ترجمان ایف سی کے مطابق قلات میں ایف سی کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ علاقے میں موجود دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا ، فائرنگ کے تبادلے میں تیرہ دہشتگرد مارے ، دہشگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے  ،دوسری طرف  پولیس اور ایف سی کی جانب سے  سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا -