ذوالفقار مرزا کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ذوالفقار مرزا  کیخلاف ایک  اور مقدمہ درج

 سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا اوران کےحامیوں کیخلاف ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا جس کےبعد ذوالفقار مرزا اور ان کے حامیوں کیخلاف درج کئے گئے مقدمات کی تعداد نو ہوگئی، ذوالفقارمرزا کےحامیوں اورمخالفین میں ریلی نکالنےپرجھگڑاہوا تھا جس کےبعد ہنگامہ آرائی  میں سات افراد زخمی ہوگئے تھے،ذوالفقار مرز کے حامیوں کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ان کو سیاسی مخالفت پرنشانہ بنا رہی ہے جس پرحکومت کیخلاف احتجاج کریں گے۔