آصف زرداری کا کراچی میں پانی کی قلت پراظہار تشویش

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
 آصف زرداری کا کراچی میں پانی کی قلت پراظہار تشویش

ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کراچی میں پانی کی قلت کا نوٹس لیاہے، آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پانی شہریوں کی بنیادی ضرورت ہے،صوبائی حکومت، متعلقہ ادارے اورشہروں کی انتطامیہ پانی کے مسئلے کے حل کے لئے ہنگامی اقدامات کریں-
ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کراچی میں پانی کی قلت کا نوٹس لیاہے، آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پانی شہریوں کی بنیادی ضرورت ہے، صوبائی حکومت، متعلقہ ادارے اورشہروں کی انتطامیہ پانی کے مسئلے کے حل کے لئے ہنگامی اقدامات کریں، ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کراچی میں پانی کی قلت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ  وہ پانی کے مسئلے کے حل کے لئے خودشہر کا دورہ کریں گے۔