پیپلز پارٹی نے26 اپریل کو لیاری میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے26 اپریل کو لیاری میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ  کا کہنا تھا کہ  پیپلز پارٹی چھبیس اپریل کو لیاری میں جلسہ کرے گی جس میں آصف علی زرادری بھی شرکت کریں گے ،انہوں نے  کہا لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے،صوبائی حکومت نے  لیاری میں اربوں روپے منصوبے کا اعلان کیا ، قائم علی شاہ کا کہنا  تھا کہ کہ لیاری ترقی کہ لحاظ سے بہت پیچھے ہے۔ہم نے دو سو سکولوں کی حالت کو بہتر بنایا ہے۔  سات سالوں میں یونیورسٹی بنانا آسان بات نہیں