منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ تحقیقات کیلیے لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

منی لانڈرنگ کیس  میں سرفراز مرچنٹ تحقیقات کیلیے لندن پولیس اسٹیشن میں پیش

لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہونے والے سرفراز مرچنٹ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر کے ساتھ منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے، پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ  سرفراز مرچنٹ کی ضمانت منظور ہوگی یا ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی،جبکہ گذشتہ روز ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو بھی منی لانڈرنگ کیس میں لندن سنٹرل پولیس اسٹیشن بلا کر تفتیش کی گئی تھی،