عمران کو جہاں شکست نظرآتی ہے وہ دھاندلی کا شور مچاتے ہیں: پرویز رشید

عمران کو جہاں شکست نظرآتی ہے  وہ دھاندلی کا شور مچاتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو جہاں شکست نظر آتی ہے وہاں دھاندلی کا شور مچاتے ہیں۔ جہاں ترقی شروع ہوتی ہے خان صاحب کو تکلیف ہونے لگتی ہے۔ خان صاحب کو ان کا حسد لے ڈوبا ہے۔