سیز فائر کی خلاف ورزی پر سفید جھنڈوں کی جگہ مناسب جواب دینگے: بھارتی وزیر داخلہ

سیز فائر کی خلاف ورزی پر سفید جھنڈوں کی جگہ مناسب جواب دینگے: بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ سرحد پر خلاف ورزی کی صورت میں ہر بار بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کو کہا من موہن سنگھ کی نہیں نریندر مودی کی حکومت ہے۔ سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی تو سفید جھنڈوں کی جگہ مناسب جواب دیں گے۔