عمران فاروق قتل کیس‘ 3 پاکستانی نژاد ملزم گرفتار‘ چند روز میں مزید گرفتاریاں متوقع

عمران فاروق قتل کیس‘ 3 پاکستانی نژاد ملزم گرفتار‘ چند روز میں مزید گرفتاریاں متوقع

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران فاروق قتل کیس میں تین پاکستانی نژاد ملزم گرفتار کر لئے گئے جبکہ چند روز میں مزید اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے اہم ثبوت کو پراسیکیوشن  سروس کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ تحقیقات اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں۔
عمران فاروق کیس