آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم، تاہم ملک کے بالائی اورزیریں علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم، تاہم ملک کے بالائی اورزیریں علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ روزملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہا جبکہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیرمیں چندایک مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ دوسری جانب ملک کےجنوبی علاقوں باالخصوص صوبہ بلوچستان میں گرمی کی شدت برقراررہے گی جبکہ وسطی پنجاب میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جس کے بعد موسم خوشگوارہونے کا امکان ہے۔