گوجرانوالہ میں شادی نہ کروانے کی رنجش پر بد بخت بیٹے نے چھریوں سے وار کرکے ماں کو شدید زخمی کردیا

گوجرانوالہ میں شادی نہ کروانے کی رنجش پر بد بخت بیٹے نے چھریوں سے وار کرکے  ماں کو شدید زخمی کردیا

کھیالی شاہ پور کے رہائشی جواں سالہ ندیم نے اسکی شادی نا کروانے پر تیز دھار آلے  سے  وار کر کے اپنی ستر سالہ والدہ بشیراں بی بی کو زخمی کر دیا ہے ، واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے  زخمی خاتون کو طبی امداد  کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، دوسری طرف ملزم ندیم کے والد محمد سعید کا کہنا ہے کہ انکے بیٹے کا زہنی توازن درست نہیں ہے جسکی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے ،،،کھیالی پولیس نےتحقیقات شروع کردی