گوجرانوالہ میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سےدو بھائی جاں بحق ہو گئے،

گوجرانوالہ میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سےدو بھائی جاں بحق ہو گئے،

پولیس کے مطابق حادثہ نوشہرہ روڈ پر واقع محلہ رمضان پورہ میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کچے مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی جس کے ملبےتلے دب کر دوکمسن بھائی جاں بحق ہو گئے جاں بحق بچوں کی عمریں تین اور چھ سال ہیںمرنےوالے بچوں کی عمریں 6 سال اور 3 سال ہیں ملبے تلے دب کرپانچ سالہ بچی زخمی بھی ہوئی جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے