چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف برطانیہ کےتین روزہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف برطانیہ کےتین روزہ سرکاری دورے پرلندن  پہنچ گئے

پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پرلندن پہنچنےتوپاکستانی ہائی کمشنرنےآرمی چیف کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کےدوران برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال  پرتبادلہ خیال ہوگا۔ اس  کےعلاوہ جنرل راحیل شریف برطانیہ کی سیاسی قیادت سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقات میں مجموعی سیکیورٹی،دوطرفہ تعلقات اوردفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا،