وزیر اعظم میان محمد نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین کی ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات ہو ئی ہے،،ہے،،ملاقات میں ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا

وزیر اعظم میان محمد نواز شریف اور  صدر مملکت ممنون حسین  کی ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات ہو ئی ہے،،ہے،،ملاقات میں ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدر ممنون حسین سے ملاقات،میں  وزیر اعظم نے ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال سمیت دیگر امور پر صدر مملکت ممنون حسین سے بات چیت کی،واضع رہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کے بارے میں  صدر مملکت سے مشاورت بھی کی،اس کے علاوہ وزیر اعظم اور صدر مملکت نے ملک میں معشیت کی بہتری اور معاشی ترقی کے حوالے سے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم کا کہناتھا کہ اس وقت ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جس کا مقابلہ سب کو ملکر کرنا ہو گا لیکن  ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے تھوڑا وقت درکار ہے،وزیر اعظم کا مزید کہناتھا کہ لاہور سے کراچی موٹروے کی تعمیر،اور ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنا حکومت کی اولین ترجحیات میں سے ایک ہے،