وزیر اطلاعات خیبر پی کے مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی کیصوبے میں بدمعاشی کی سیاست کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

 وزیر اطلاعات خیبر پی کے مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی کیصوبے میں بدمعاشی کی سیاست کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول کے باہر تمام لوگ  عمران خان کے استقبال کیلئے آئے تھے،،سیاسی جماعتوں کے دس بارہ کارکنوں نے ہنگامہ آرائی شروع کی اور عمران خان کا راستہ روکا یہ جماعتیں کو ن  ہوتی ہیں  کسی لیڈر کا راستہ روکنے والی صوبے میں بدمعاشی کی سیاست کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،مشتاق غنی نے کہا کہ  میڈیا نے صرف  اسکول کے باہر  کے منظر دکھائےاسکول کے اندر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگتے رہے