سادگی اور تبدیلی کے علمبردار عمران خان آج پشاور کے آرمی پبلک سکول پہنچے تو تھے شہید طلبا کے والدین سے اظہار تعزیت کرنے ،،لیکن ان کی آنیاں جا نیاں دیکھنے والی تھی

  سادگی اور تبدیلی کے علمبردار عمران خان آج پشاور کے آرمی پبلک سکول  پہنچے تو تھے شہید طلبا کے والدین سے اظہار تعزیت کرنے ،،لیکن ان کی آنیاں جا نیاں دیکھنے والی تھی

گھبرائیں مت یہ  کسی  مغلیہ شہزادے کا لاؤ لشکر نہیں یہ تو سواری ہے تےحریک انصاف کے قائد محترم عمران خان کی ایک ،نہیں  دو نہیں تین نہیں  پوری اکیس گاڑیاں اور وہ بھی ایک سے بڑھ کر ایک شاندار اور قیمتیسادگی کے علمبردار عمران خان کی پشاور آمد تھی تو تعزیت کیلیے لیکن اس میں جھلک تھی بادشاہت کی ایک ایسے بادشاہ کی جو اپنی رعیایا کے دکھ درد میں شرکت کیلیے بھی روایتی طمطراق کے بغیر شرکت نیہیں کر سکتا
عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں