جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئیورثا کی جانب سے قانونی کارروائی سے انکار پر لاش ان کے حوالے کردی گئی۔

جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئیورثا کی جانب سے قانونی کارروائی  سے انکار پر لاش ان کے حوالے کردی گئی۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جدہ سے آنے والی پرواز میں خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئیرقیہ نامی خاتون  عمرہ کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے چھہتر چوالیس سے وطن واپس آرہی تھی، لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے اترنے کے بعد جب خاتون کو فلائٹ سے اترنے کے لیے کہا گیا تو وہ مردہ پائی گئی، خاتون کے ورثا کا کہنا تھا کہ کوئی قانونی کارروائی نہیں کریں گے ،جس کے بعد خاتون کی لاش کو ورثا کے حولے کر دیا گیا  ، خاتون اوکارہ کی رہائشی تھی۔