تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پشاور کے دورے پر آرمی پبلک سکول پہنچے تےو عوام نے گو عمران گو کے نعروں سے ان کا استقبال کیا ،، آرمی پبلک سکول کے بچوں اور والدین سے ملاقات کپتان کے شیڈول میں شامل ہیں

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پشاور  کے دورے پر آرمی پبلک سکول پہنچے تےو عوام نے گو عمران گو کے نعروں سے ان کا استقبال کیا  ،، آرمی پبلک سکول  کے بچوں اور والدین   سے ملاقات  کپتان کے شیڈول میں شامل ہیں

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان  آج  پشاور میں مصروف دن گزارینگے ،، دورہ پشاور کے دوران   چئرمین تحریک انصاف عمران خان دہشت گردی کا شکار ہونے والے آرمی پبلک سکول کے دورے کے علاوہ بچوں کے والدین سے بھی مل رہے ہیں،،عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان بھی ہیں ،،تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے 12 جنوری کو آرمی پبلک سکول دوبارہ کھلنے پر دورہ کرنا تھا لیکن انہوں نے اپنا دورہ پشاور سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا تھا،،شادی کے بعد عمران خان کاپشاور کا  یہ پہلا دورہ ہے،  عمران خان  آرمی پبلک سکول کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود عوام کی بڑی تعداد نے ان کیخلاف گو عمران گو کے نعرے لگائے