تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافے کے ساتھ ڈیڈ لیول سے بلند ہو گئی ۔

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافے کے ساتھ ڈیڈ لیول سے بلند ہو گئی ۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافے کے ساتھ ڈیڈ لیول سے بلند ہوکر تیرہ سو اٹھہتر فٹ ہوگئی جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سےاڑتالیس فٹ بلندی کے ساتھ ایک ہزار اٹھاسی فٹ ہے ۔تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدتیس ہزارآٹھ سواور اخراج تیس ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمدپچپن ہزارتین سو چوبیس اوراخراج چالیس ہزارکیوسک ریکارڈ کیاگیا ہے۔