احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں: تحریک انصاف کا مطالبہ

خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک
 احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں: تحریک انصاف  کا مطالبہ

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں. حکومت طلال چوہدری کو فوری برطرف کرے. احتساب عدالت میں ہونے والے واقعے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں بدنظمی پر مانیٹرنگ جج نوٹس لیں حکومت طلال چوہدری کو فوری برطرف کرے۔