ویکسی نیشن مہم کو موثربنانے کے لئے محکمہ صحت پنجاب ویکسی نیٹرزمیں موٹرسائیکل تقسیم کرے گا

ویکسی نیشن مہم کو موثربنانے کے لئے محکمہ صحت پنجاب ویکسی نیٹرزمیں موٹرسائیکل تقسیم کرے گا

ویکسی نیشن مہم میں بہتری لانے اورویکسی نیٹرزکوسہولت فراہم کرنے کے لئے شروع کئے گئے اس منصوبے کے تحت نوسوموٹرسائیکل خریدے جاچکے ہیں،جبکہ مںصوبے کے تحت مجموعی طورپرستائیس سوموٹرسائیکل خریدے جائیں گے،ویکسینیٹرزکوموٹرسائیکل فراہم کرنے کے اس منصوبے کے لئے برطانیہ کے ادارے برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے حکومت پنجاب کوتریسٹھ ملین روپے جاری کئے ہیں، اس منصوبے کے تحت محکمہ صحت پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کی ٹیموں میں چالیس گاڑیاں بھی تقسیم کی جائیں گی