نادرا کی جانب سے اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں توسیع

نادرا کی جانب سے اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں  توسیع

نادرا سینٹرز کے باہر لگی یہ لائینیں  بے فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نہیں ہیں بلکہ  یہ لوگ تو اسلحہ لائسنس کو کمپوٹرائزڈ کروانے کے لیے انتظار میں کھڑے ہیں  پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اسلحہ  لائسنس کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں دوسری بار توسیع کی گئی ہے اور  اب یہ تاریخ دس کے بجائے پچیس  مارچ کر دی گئی ہے لیکن نادرا سینٹرز پر لائنیں بھی برقرار ہیں  اور ٹوکن کے حصول کے لیے جھگڑے اور رش بھی خم نہیں ہوا