نائن زیرو سے گرفتار مزید 58 ملزمان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

نائن زیرو سے گرفتار مزید 58 ملزمان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

نسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار بتیس ملزمان کوپیش کیا گیا،رینجرز نے عدالت کو بتایا کہ ان ملزمان سے تفتیش کرنا ہے، لہٰذا ان کو  تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت نوئےروز کی نظر بندی کیلئے رینجرز کے حوالے کیا جائے، پیش کئے گئے ملزمان میں ظفر عرف فرخ، حبیب الرحمان، ممتاز علیاوردیگر شامل تھے،عدالت نے ملزمان کو نوئے دن کی ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیدیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نےفیصل محمود عرف موٹا کو پچیس  مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دیگر آٹھ  ملزمان بھی    پولیس کی تحویل میں رہیں گے