رضا ربانی قائم مقام صدر بن گئے پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار 24 گھنٹے میں 3 قائم مقام صدر بنے

رضا ربانی قائم مقام صدر بن گئے پارلیمانی تاریخ  میں پہلی بار 24 گھنٹے میں 3 قائم مقام صدر بنے

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار 24گھنٹے کے دوران تین قائم مقام صدور بن گئے۔ میاں رضا ربانی چیئرمین سینٹ کا حلف اْٹھاتے ہی قائم مقام صدر بن گئے۔ چونکہ صدر مملکت ممنون حسین آذربائیجان کے دورے پر ہیں بدھ کو سبکدوش ہونے والے چیئرمین سید نیر حسین بخاری قائم مقام صدر تھے جبکہ جمعرات کی سہ پہر میاں رضا ربانی کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھانے تک سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر رہے۔
قائم مقام صدور