اوباما کا اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ کو فون، پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا

اوباما کا اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ کو فون، پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا

واشنگٹن (رائٹر) امریکی صدر بارک اوباما نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے فون پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہا¶س کے مطابق صدر اشرف غنی سے فون پر بات چیت میں قومی حکومت کی جانب سے تیزی سے پیشرفت پر زور دیا۔ عبداللہ عبداللہ سے گفتگو میں پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا۔
اوباما/فون