پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل کے علاقے میں جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائیسے 20 دہشتگرد ہلاک 

پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل کے علاقے میں جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائیسے 20 دہشتگرد ہلاک 

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب خفیہ اداروں کی اطلاع پر جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی،جیٹ طیاروں کی بمباری کے تنیجے میں بیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے،طیاروں کی بمباری کےدوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے مکمل تباہ ہوگئے آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے