قائم علی شاہ نے رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے دہشت گردی میں مالی معاونت روکنے کیلیے ٹاسک فورس قائم کر دی ہے

قائم علی شاہ نے رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے دہشت گردی میں مالی معاونت روکنے کیلیے ٹاسک فورس قائم کر دی ہے

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرزکی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ وزیر اعلیٰ نے ٹاسک فورس بنادی ہے جو دہشتگردی کی مالی معاونت کے ذرائع کی روک تھام کی تجاویزدیگی،ٹاسک فورس میں سیشن جج ارجن رام اورسیکرٹری داخلہ مختارسومرو شامل ہونگے فورس اپنی رپورٹ میں مالی معاونت میں ملوث اداروں کا تعین کرے گی، ٹاسک فورس دہشتگردوں کی مالی معاونت کےمختلف پہلوؤں کی جانچ پڑتال کریگی، ‏غلام سرور کورائی ٹاسک فورس کے چیرمین ہوں گے