شہباز شریف نے دو روزہ ٹیوٹا اسکلز نمائش کاافتتاح کر دیا

 شہباز شریف نے دو روزہ ٹیوٹا اسکلز نمائش کاافتتاح کر دیا

تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،اس موقع پرخطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نمائش کے انعقاد پرمنتظمین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا پنجاب حکومت کے ویژن کی عکاسی کررہا ہے،تعلیم پررقم خرچ کررہے ہیں جو طلبا کے روشن مستقبل کی نوید ہے،وزیر اعلیٰ نےکہا کہ نوجوانوں کا مستقبل سنوار کر ماضی کی کوتاہیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔