آئندہ برس مزید 4 دانش سکول بنیں گے،13ارب روپے تجویز

آئندہ برس مزید 4 دانش سکول بنیں گے،13ارب روپے تجویز

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت نے دانش سکولوں کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے13ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کیلئے10ارب 50کروڑ روپے مختص کیے ہیں اور 4 نئے سکول بنیں گے۔