منرل واٹر کی بوتلیں دانتوں کی تباہی کی وجہ قرار

خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک
منرل واٹر کی بوتلیں دانتوں کی تباہی کی وجہ قرار

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منرل واٹر کی بوتلیں آپ کے دانت تباہ کررہی ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے کہا کہ انھوں نے مشہور و معروف برانڈ کے پانی کی بوتلوں پر تحقیق کی ہے.بعض برانڈز میں تو نقصان پہنچانے والا پی ایچ لیول بہت زیادہ تھا اور فلورائڈ کی ناکافی تعداد پائی گئی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پانی جس میں زیادہ ایسڈ ہو پینا دانتوں کیلئے خطرناک ہے۔اگر پی ایچ لیول زیادہ ہو تو ہمارے دانتوں کی اوپری سطح جھڑنے لگتی ہے اس لئے احتیاط کی ضرورت ہے۔