کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو کیسے لاکھوں ووٹ پڑتے ہیں اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے: جہاںگیرترین

  کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو کیسے لاکھوں ووٹ پڑتے ہیں اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے: جہاںگیرترین

بنی گالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک جماعت کو کیسے لاکھوں کی تعداد میں ووٹ پڑتے ہیں اس کی بھی تحقیقات ہونے چاہیے تحقیقاتی کمیشن کے حوالے سے جہاںگیر ترین نے کہا  کہ ٹاسک فورس شواہد اکٹھے کر رہی ہے،آئندہ سماعت پر دھاندلی کے تمام ثبوت کمیشن کے سامنے پیش کریں گے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ خوش آئند ہے ، اس سے قبلبنی گالہ میں خیبر پی کے ورکرزویلفیئربورڈ کے نمائندوں نے عمران خان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،جہاںگیر ترین نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ عمران خان کوان کے مطالبات سے  آگاہ کریں  گے ،صوبایی حکومت ان کے جائز مطالبات منظور کرے گئی