شیخ صالح بن عبدالعزیز سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پرپاکستانی ہم منصب سے ملاقاتیں جاری

 شیخ صالح بن عبدالعزیز سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پرپاکستانی ہم منصب سے ملاقاتیں جاری

شیخ صالح بن عبدالعزیز اتوار کی شام پاکستان پہنچے تھے، وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی وزیربرائے مذہبی امورسرداریوسف سے ملاقاتیں کریں گے ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان مذہبی اورثقافتی تعلقات اور معاشی اوردفاعی امورپر بات چیت کی جائےگی،اس سے قبل اتوارکی شام اپنی آمد کے موقع پر بے نظیربھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ یمن کے خلاف سعودی امدادکے حوالے سے پاکستانی پارلیمنٹ کی قراردادپاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔

شیخ صالح بن عبدالعزیزکی  پاکستانی حکام سے  ہونے والی ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان مذہبی اورثقافتی تعلقات اور معاشی اوردفاعی امورپر بات چیت کی جائےگی،سعودی وزیر  کاکہناتھا کہ یمن کے خلاف سعودی امدادکے حوالے سے پاکستانی پارلیمنٹ کی قراردادپاکستان کا اندرونی معاملہ ہ، پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں