بھارت کا ڈاکٹر طاہر القادری کو ویزہ دینے سے انکار، دورہ منسوخ

بھارت کا ڈاکٹر طاہر القادری کو ویزہ  دینے سے انکار، دورہ منسوخ

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر طاہر القادری نے بھارت کا ایک ماہ چار دن کا مجوزہ مذہبی و تبلیغی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔